پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری وزارت خزانہ کو ارسا ل

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری وزارت خزانہ کو ارسا ل
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری وزارت خزانہ کو ارسا ل

  

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری وزارت خزانہ کو ارسا ل کردی گئی ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق وزارت خزانہ کو ارسال کی جانے والی سمری میں سفارش کی گئی ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں ساڑھے 12روپے ارسال کیا جائے ۔پیٹرول کی قیمت میں 8روپے37پیسے اضافے کی سفارش کی گئی،مٹی کا تیل 8روپے 23پیسے فی لیٹر بڑھانے کی سفارش کی گئی جبکہ لائٹ ڈیزل کی قیمت 11روپے 65پیسے فی لیٹر مہنگا کرنے کی سفارش کی گئی ہے ۔پیٹرو لیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اطلاق یکم جون سے ہو گا ۔

مزید :

بزنس -