ایف بی آر کا 31 مئی شام 6 بجے تک دفاتر کھولے رکھنے کا اعلان

ایف بی آر کا 31 مئی شام 6 بجے تک دفاتر کھولے رکھنے کا اعلان

  

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)ایف بی آر نے 31 مئی شام 6 بجے تک دفاتر کھولے رکھنے کا اعلان کیا۔ ایف بی آر کے مطابق ٹیکس گزاروں کی سہولت کو مد نظر رکھتے ہوئے تمام لارج ٹیکس پیئر یونٹس، کارپوریٹ ریجنل ٹیکس آفسز اور ریجنل ٹیکس آفسز 31 مئی کو دفاتر شام 6 بجے تک کھلے رکھیں۔ایف بی آر کے مطابق سہولت کا مقصد لوگوں کو ٹیکس گوشوارے اور ٹیکسز ادائیگی میں آسانی فراہم کرنا ہے۔

ایف بی آر

مزید :

صفحہ اول -