خدائی خدمت گار حاجی فضل خالق انتقال کر گئے

خدائی خدمت گار حاجی فضل خالق انتقال کر گئے

  

صوابی( بیورورپورٹ)خدائی خدمت گار حاجی فضل خالق انتقال کر گئے مرحوم کو بدھ کے روز اپنے آ بائی قبرستان واقع موضع مرغز میں سپردِ خاک کر دیا گیا انکی رسم قل کل بروز جمعہ ادا کی جائے گی #

مزید :

پشاورصفحہ آخر -