نادرا پھرتیوں میں سب سے آگے
شادن لُنڈ (نمائندہ پاکستان)نادرا نے شناختی کارڈ میں نام ممتاز احمد، جنس عورت(بقیہ نمبر64صفحہ12پر )
اور شوہر کا نام زیتون بی بی لکھ دیا ۔تفصیلات کے مطابق چک نمبر 165ٹی ڈی اے ضلع لیہ کے رہائشی نوجوان ممتاز احمد نے قومی شناختی کارڈ بنوایا جس میں نادرا نے نام ممتاز احمد ،جنس عورت جبکہ ولدیت کے خانہ میں شوہر کا نام زیتون بی بی لکھ دیا ہے۔