کروڑ لعل عیسن میں آپریشن ‘ 3 کنال سرکاری اراضی واگزار ‘ مافیا کو وارننگ

کروڑ لعل عیسن میں آپریشن ‘ 3 کنال سرکاری اراضی واگزار ‘ مافیا کو وارننگ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کروڑلعل عیسن(نمائندہ پاکستان) سیڈفارم منیجر چوہدری محمداکرم کی نشاندھی (بقیہ نمبر51صفحہ12پر )


پر اسسٹنٹ کمشنرکروڑ فاروق احمد اسپیشل برانچ کے سب انسپکٹر مظفراقبال قانونگو اورپٹواری کے ہمراہ گورنمنٹ سیڈفارم چک 84بی ٹی ڈی اے کی اراضی تین کنال پر ناجائزقابض ہے ایک کنال پرپختہ مکانات معہ چاردیواری تعمیر کی ہوئی ہے غلام یسین ناجائز قابض کو مکانوں سے فوری سامان اٹھانے کی ہدایت کی جبکہ دوکنال سرکاری اراضی پرٹریکٹرچلاکر رقبہ واگزارکرالیاگیاہے۔
وارننگ