محکمہ پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کیئر ‘ جونیئر ٹیکنیشن  کی 2500 سے زائد اسامیوں پر بھرتی کا فیصلہ

محکمہ پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کیئر ‘ جونیئر ٹیکنیشن  کی 2500 سے زائد ...

  

ملتان( وقا ئع نگار )محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کئیر پنجاب نے ملتان سمیت(بقیہ نمبر56صفحہ12پر )

 صوبہ بھر میں جونیئر ٹیکنیشن کی 25 سو سے زائد آسامیوں پر بھرتی کا فیصلہ کیا ہے۔ملتان میں جونیئر ٹیکنیشن انستھیزیا کی 7،جونیئر ٹیکنیشن(ہیلتھ ٹیکنیشن) کی 27،جونیئر ٹیکنیشن(لیب ٹیکنیشن) کی 4،جونیئر ٹیکنیشن(ڈسپنسر) کی 29،جونیئر ٹیکنیشن(ڈارک روم اسسٹنٹ) کی 6،جونیئر ٹیکنیشن ای سی جی کی ایک،جونیئر ٹیکنیشن(سی ڈی سی سپروائزر) کی 2،جونیئر ٹیکنیشن(لیڈی ہیلتھ وزیٹر) کی 35،جونیئر ٹیکنیشن(ویکسی نیٹر) کی 2 آسامیوں پر بھرتی ہوگی۔دیگر شہروں میں جونیئر ٹیکنیشن گریڈ 9 کی مختلف آسامیوں پر بھرتی کی جائے گی۔تمام بھرتیاں نیشنل ٹیسٹنگ سروس(این ٹی ایس) کے ذریعے کی جائیں گی۔

بھرتی

مزید :

ملتان صفحہ آخر -