ہیپاٹائٹس ایکٹ ‘ یکم جولائی سے ہیئر ڈریسرز ‘ بیوٹی پارلرز کیخلاف آپریشن کا فیصلہ

ہیپاٹائٹس ایکٹ ‘ یکم جولائی سے ہیئر ڈریسرز ‘ بیوٹی پارلرز کیخلاف آپریشن کا ...

  

خانیوال (بیورونیوز )حکومت پنجاب نے صوبہ بھر کے 36اضلاع میں یکم جولائی سے ہیئر ڈریسر اور بیوٹی پارلرز کے خلاف کریک ڈاﺅن کرنے کا عندیہ دیدیا ہے ہیپاٹائٹس ایکٹ2018(بقیہ نمبر38صفحہ12پر )

کے تحت نما م ہیئر ڈریسر اور بیوٹی پارلرز کو آگاہ کردیاگیا ہے کہ وہ 30جون تک اپنے لائسنس ہیپاٹائٹس اینڈ انفیکشن کنٹرول پروگرام محکمہ پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کیئر حکومت پنجاب سے بنوالیں ۔

ایکٹ

مزید :

ملتان صفحہ آخر -