وہاڑی ‘ دکان میں سلنڈر دھماکہ  ملزم جھلس کرشدید زخمی

وہاڑی ‘ دکان میں سلنڈر دھماکہ  ملزم جھلس کرشدید زخمی

  

وہاڑی (بیورورپورٹ ) مدینہ کالونی چوک میں گیس سلنڈر کی دکان پر زور(بقیہ نمبر40صفحہ12پر )

دار دھماکے سے آگ بھڑک اٹھی، تفصیل کے مطابق مدینہ کالونی چوک میں گیس سلنڈر کی دکان پر سلنڈر میں گیس ری فلنگ کے دوران سلنڈر زور دار دھماکہ پھٹ گیا اور دوکان میں آگ بھڑک اٹھی آگ کی ذد میں آکر دوکان ملازم محمد ذین جھلس گیا ،واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122اور سول ڈیفنس کی ٹیم موقع پر پہنچ گئی ہیں۔ زخمی ہونیوالے شخص کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے اور آگ پر قابو پا لیاہے ۔

دھماکہ

مزید :

ملتان صفحہ آخر -