31 وکیل کو سزا‘ ڈسٹرکٹ بارز کی ہڑتال ‘ عدالتی بائیکاٹ

31 وکیل کو سزا‘ ڈسٹرکٹ بارز کی ہڑتال ‘ عدالتی بائیکاٹ

  

ملتان‘مظفر گڑھ(خبرنگار خصوصی‘نامہ نگار) پنجاب بار کونسل کی کال پر انسداد (بقیہ نمبر35صفحہ12پر )

دہشت گردی عدالت فیصل آباد کی جانب سے سول جج پر حملہ کے مقدمہ میں ملوث وکیل عمران منج کو سزا سنانے کیخلاف گزشتہ روز ڈسٹرکٹ بار نے مکمل ہڑتال کی ہے. عدالتی بائیکاٹ کے باعث وکلاءمقدمات کی پیروی کیلئے عدالتوں میں پیش نہ ہوئے ہیں تاہم ہڑتال کی وجہ سے بیشتر مقدمات کی سماعت ملتوی کردی گئی ہے ‘ جبکہ پنجاب بار کونسل کی اپیل پر جڑانوالہ کے وکیل عمران منج کی سزا کے خلاف مظفرگڑھ بار نے بدھ کے روز بھی فل ڈے ہڑتال اور عدالتی بائی کاٹ کیا ہے. صدر بار مظفرگڑھ مہر اعجاز احمد اور جنرل سیکرٹری ظفر اقبال انصاری نے عمران منج کو رہا کرنے کا مطالبہ کیا ہے. 

ہڑتال

مزید :

ملتان صفحہ آخر -