کوٹ ادو ‘ بیٹا والد سے گن پوائنٹ پر موٹر سائیکل چھین کر فرار

  کوٹ ادو ‘ بیٹا والد سے گن پوائنٹ پر موٹر سائیکل چھین کر فرار

  

کوٹ ادو (تحصیل رپورٹر ) بیٹے نے ماموں کے ہمراہ ملکر والد سے گن پوائنٹ پر موٹر سائیکل چھین لی، تفصیل کے مطابق پہلے واقعہ تھانہ چوک سروشہید کے علاقے چک نمبر 584ٹی ڈی اے میں ضعیف العمر حبیب اللہ کا نوجوان بیٹا رمضان اپنے ماموں غلام اکبر بھٹی کے ہمراہ مسلح پسٹل اپنے (بقیہ نمبر22صفحہ12پر )

والد حبیب کے پاس آگیا اور گن پوائنٹ پر گھر میں کھڑی موٹر سائیکل نمبر ی 1038ایم ایچ ایم مالتی 63ہزار روپے اُٹھا کر فرار ہوگیا، پولیس سرور شہید نے والد کی مدعےت میں نا حلف بیٹے رمضان سمیت غلا م اکبر بھٹی کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔

فرار

مزید :

ملتان صفحہ آخر -