رمضان المبارک ایثا ر و محبت اور صبر کا درس دیتا ہے،اعجاز چودھری

  رمضان المبارک ایثا ر و محبت اور صبر کا درس دیتا ہے،اعجاز چودھری

  

لاہور (سٹی رپورٹر) تحرےک انصاف کے سےنئر مرکزی رہنما مہر نعےم اللہ تاج کی جانب سے پی ٹی آئی کے مرکز ی اےڈ ےشنل سےکر ٹری جنرل اعجاز احمد چوہدری ، اےم اےل اے غلام محی الدےن دےوان ،سےنئر رہنماملک ظہےر عباس کھوکھر اور ےوسی 230کے پارٹی رہنماﺅں و کارکنوں کی اعزازمےںڈےرہ مہر نعےم اللہ تاج چونگی امرسدھو پر افطار ڈنر کا اہتما م کےا گےا جس مےں کارکنوں نے بڑی تعداد مےںشرکت کی۔اس موقع پررہنماﺅں نے کہا کہ رمضان المبارک صبر، جذبہ خیر سگالی اور ایثار و محبت کا درس دیتا ہے۔ہم سب کوآخری عشرے کی تا ک راتو ں میں زیادہ عبادت کرنی چاہیے۔

 مہمان مہینے کا آخر عشرہ جاری ہے جس کی تاک راتوں میں ایک رات شبِ قدر کہلاتی ہے جو بہت ہی خیر وبرکت والی رات ہے۔ اور اِس رات کی عبادت پوری زندگی کی عبادت سے زیادہ بہتر ہے اس لیے ہمیں ان چند دنوں میں زیادہ سے زیادہ نیک عمال کرنے چاہیے تاکہ دنیا و آخر ت کی کامیابی سمیٹی جا سکے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -