حمزہ اور مریم عوام کو بیوقوفنہیں بنا سکتے،ڈاکٹر شاہد صدیق

  حمزہ اور مریم عوام کو بیوقوفنہیں بنا سکتے،ڈاکٹر شاہد صدیق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (سٹی رپورٹر) تحرےک انصاف کے بانی رکن سا بق انچارج میڈ یا سیل پی ٹی آ ئی پنجا ب مرکزی رہنماڈاکٹر شاہد صد یق خان نے کہا ہے کہ حمزہ اور مریم عوام کو بے و قو ف نہیں بنا سکتے،( ن )لیگ کا 28مئی صرف” یوم کارکنان لڑائی جھگڑا“ ثا بت ہوا۔ ن لیگ اندرو نی طور پر شدید ٹو ٹ پھو ٹ کا شکار ہو چکی ہے حمزہ شہباز نے جو ش خطا بت میں و الد کی رویت برقرار قا ئم رکھتے ہوئے جھو ٹ بو لنے کی انتہا کر دی ان خیا لا ت کااظہار انہو ں نے پار ٹی کارکنو ں سے گفتگو کر تے ہوئے کیا۔
 انہوں نے کہا کہ مریم نواز یاد رکھے کہ اب عوام نواز شریف پر اعتماد کرنے کیلئے تیار نہیں ہیں حکومت نہ چلنے دینے کی با تیں کرنے والو ں کوعوام بری طرح مستر د کر چکے ہیںمریم بی بی اورحمزہ شہباز قوم کو یہ بھی بتا ئیں کہ شہباز شریف کیسے تر لے کر کے بیرو ن ملک گئے انہو ں نے کہ اپوز یشن حکومت کیخلا ف تحریک کا شو ق ضرور پورا کرے اب عوام ان کا گندے ا نڈے مار کر ان کا استقبا ل کر ینگے۔
شاہد صدیق