موسم گرما کی تعطیلات کی فیسیں وصول کرنے کے خلافقرارداد اسمبلی جمع

موسم گرما کی تعطیلات کی فیسیں وصول کرنے کے خلافقرارداد اسمبلی جمع

  

لاہور (سٹی)مسلم لیگ (ن) کی رکن پنجاب اسمبلی حنا پرویز بٹ نے پرائیویٹ سکولوں کی جانب سے پابندی کے باوجود موسم گرما کی فیسیں وصول کرنے کےخلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع کرادی۔سپریم کورٹ کے حکومت کے باوجود پرائیویٹ سکولز طلبہ سے چھٹیوں کی فیس وصول کررہے ہیں۔

حکومت سپریم کورٹ کے حکومت پر عملدرآمد کرانے میں ناکام نظر آرہی ہے۔پرائیویٹ سکولوں کی انتظامیہ بچوں کے والدین کو زبردستی فیس جمع کرانے پر مجبور کررہے ہیںلہذا یہ ایوان حکومت سے مطالبہ کرتا ہے کہ پرائیویٹ سکولوں سے متعلق سپریم کورٹ کے حکم پر عملدرآمد کرایا جائے۔

قرارداد

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -