ملک عالمی ایکسپورٹ مارکیٹ میں نقصان کا متحمل نہیں ہو سکتا،شہزاد چوہان

  ملک عالمی ایکسپورٹ مارکیٹ میں نقصان کا متحمل نہیں ہو سکتا،شہزاد چوہان

  

لاہور(سٹی رپورٹر ) موجودہ حالات میں ملک بین الاقوامی ایکسپورٹ مارکیٹ میں نقصان کا متحمل نہیں ہو سکتا،تاہم ایکسپورٹ پر مشتمل صنعتوں کیلئے ماضی کی تمام سہولیات جاری رکھی جائیں تاکہ تاجر برادری مزید بحران کا شکار نہ ہو ۔ان خیالات کا اظہار تاجر رہنما شہزاد چوہان نے ایک بیان میں کیا۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -