سٹیٹ بینک نے بھی عید الفطر پر  4 چھٹیوں کا اعلان کر دیا

         سٹیٹ بینک نے بھی عید الفطر پر  4 چھٹیوں کا اعلان کر دیا

  

 کراچی (مانےٹر نگ ڈےسک)عیدالفطر کے موقع پر سٹیٹ بینک آف پاکستان بھی 4 روز تک بند رہے گا۔پاکستان کے مرکزی بینک کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق عیدالفطر کی تعطیلات پر اسٹیٹ بینک 4 سے 7 جون تک بند رہے گا۔وفاقی حکومت بھی عیدالفطر کے موقع پر 4 ر وز کی تعطیلات کا اعلان کر چکی ہے۔

 سٹیٹ بینک

مزید :

صفحہ آخر -