صدرمملکت نے جمعہ کو سینٹ  کااجلاس طلب کرلیا 

    صدرمملکت نے جمعہ کو سینٹ  کااجلاس طلب کرلیا 

  

 اسلام آباد (این این آئی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے آئین کے آرٹیکل 54 کی شق 1 کے تحت سینیٹ کا اجلاس31 مئی2019بروزجمعہ صبح 10:30 بجے طلب کر لیا ہے۔ جس میں قانون سازی کے علاوہ اہم قومی وبین الاقوامی امور اور عوامی نوعیت کے اہم مسائل کو زیر غور لایا جائے گا۔

صدرمملکت 

مزید :

صفحہ آخر -