کراچی سے آئس نشے کی عادی خاتون کونسلر سمیت 15 منشیات فروش گرفتار

  کراچی سے آئس نشے کی عادی خاتون کونسلر سمیت 15 منشیات فروش گرفتار

  

 کراچی (مانےٹر نگ ڈےسک)کراچی کے علاقے بہادر آباد سے آئس نشے کی عادی خاتون کونسلر سمیت 15 منشیات فروشوں کو گرفتار کر لیا گیا۔پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان کالج اور یونیورسٹیوں میں طلبہ کو منشیات فروخت کرتے تھے۔پولیس حکام کا بتانا ہے کہ گرفتار خاتون ملزمہ نارتھ ناظم آباد یوسی 21 کی کونسلر اور خود بھی آئس نشے کی عادی ہے۔

ت فروش گرفتار

مزید :

صفحہ آخر -