وزیراعلیٰ پنجاب کا موسیقار نیاز احمد کے انتقال پرسوگوار خاندان سے اظہار تعزیت

  وزیراعلیٰ پنجاب کا موسیقار نیاز احمد کے انتقال پرسوگوار خاندان سے اظہار ...

  

لاہور(جنرل رپورٹر)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے معروف موسیقار نیاز احمد کے انتقال پر تعزیتی پیغام میںسوگوار خاندان سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی روح کو جوار رحمت میں جگہ دے اور غمزدہ خاندان کو صبرجمیل عطا فرمائے۔ وزیراعلیٰ نے فن موسیقی کیلئے نیاز احمد مرحوم کی گراں قدر خدمات کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ نیاز احمد نے اپنے منفرد انداز سے نغموں کی دھنیں ترتیب دے کر فن موسیقی میں اپنا مقام پیدا کیا۔ 

وزیراعلیٰ پنجاب/ تعزیت

مزید :

صفحہ آخر -