پرائیویٹ حج سکیم میں عازمین مرضی کا ہوٹل، فلائٹ اور مکتب حاصل کر سکتے ہیں 

  پرائیویٹ حج سکیم میں عازمین مرضی کا ہوٹل، فلائٹ اور مکتب حاصل کر سکتے ہیں 

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)پرائیویٹ حج سکیم کی بکنگ ملک بھر میں جاری،سرکاری حج سکیم کی قرعہ اندازی سے رہ جانے والوں کے لیے حج کی سعادت کا سنہری موقع،وزارت مذہبی امور نے پرائیویٹ سکیم سے حج کرنے والوں کی سہولت کیلئے 10حج پیکیج متعارف کرا دئیے،پرائیویٹ حج سکیم میں حاجی مرضی کا ہوٹل،مرضی کی فلائٹ اور مرضی کا مکتب حاصل کر سکتا ہے،ریڈ ایبل انٹرنیشنل پاسپورٹ جس کی معیاد 2020ء تک ہو کارآمد ہو گا،بلڈ گروپ میڈیکل سرٹیفکیٹ کے ساتھ درخواست دی جا سکتی ہے۔  

عازمین پیکیج

مزید :

صفحہ آخر -