سرکاری حج سکیم کی دوسری  قرعہ اندازی 3جون کو ہو گی

  سرکاری حج سکیم کی دوسری  قرعہ اندازی 3جون کو ہو گی

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)سرکاری حج سکیم 2019ء کی دوسری قرعہ اندازی کی تاریخ کا با لآخر فیصلہ ہو گیا،3جون کو قرعہ اندازی ہو گی،وفاقی کابینہ نے منظوری دے دی،حج پالیسی2019ء کے مطابق سعودی عرب سے ملنے والے اضافی 15ہزار کوٹہ کا 60فیصد سرکاری سکیم اور40فیصد پرائیویٹ حج سکیم کو دینے کا فیصلہ ہوا ہے،دوسری قرعہ اندازی کی تاریخ دو دفعہ دے کر منسوخ کی جا چکی ہے اب وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری کی واپسی کے ساتھ مشروط کر دیا گیا ہے۔

قرعہ اندازی

مزید :

صفحہ آخر -