تمام جامعات کو شمسی توانائی پر منتقل کر دیا جائیگا،ڈاکٹر اختر ملک

تمام جامعات کو شمسی توانائی پر منتقل کر دیا جائیگا،ڈاکٹر اختر ملک

  

لاہور(لیڈی رپورٹر) صوبائی وزیر توانائی ڈاکٹر اختر ملک نے محکمہ توانائی میں ایک اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہا کہ رواں سال کے آخر تک پنجاب کی تمام بڑی سرکاری جامعات کو شمسی توانائی پر منتقل کر دیا جائے گا۔ان کا کہنا تھا کہ پہلے مرحلے میں نومبر کے آخر تک ڈیرہ غازی خان ڈویژن کے تمام سرکاری اسکولوں کو شمسی توانائی پر منتقل کر لیں گے۔ انہوں نے مزید کہا کہ دنیا اپنی انرجی کی ضروریات کو پورا کرنے کیلئے بڑی تیزی سے متبادل ذرائع توانائی کی طرف جا رہی ہے اور باقی دنیا سے پیچھے نہیں رہے سکتے۔

ہماری پوری

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -