وار بک 1981 میں ترمیم کا فیصلہ‘ متعلقہ افسروں سے جواب طلب

وار بک 1981 میں ترمیم کا فیصلہ‘ متعلقہ افسروں سے جواب طلب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


رحیم یارخان(بیورو رپورٹ)ہوم ڈیپارٹمنٹ پنجاب کی جانب سے آئی جی پنجاب پولیس، ایڈیشنل آئی جی سپیشل برانچ، ڈپٹی انسپکٹر جنرل ریلوے پولیس، آر پی اوز، سی پی اوز، ڈی پی اوز اور ڈپٹی کمشنرز کو جاری کردہ مراسلے میں بتایا ہے کہ جنگی حالت میں مختلف محکمہ جات کو مختلف ٹاسک فراہم کرنے(بقیہ نمبر45صفحہ12پر)

کے لئے پنجاب وار بک 1981ء جاری کی گئی تھی لیکن حالیہ پاکستان اور بھارت کے درمیان وار ٹینشن کے دوران یہ بات مشاہدے میں آئی ہے کہ وار بک 1981ء کافی پرانی ہو چکی ہے اور اب موجودہ حالات میں ایسی صورتحال سے نمٹنے کے لئے اس میں ترامیم کی ضرورت ہے لہٰذا تمام متعلقہ افسران اس سلسلہ میں اپنی سفارشات تیار کر کے 30 جون تک ہوم ڈیپارٹمنٹ پنجاب کو ارسال کریں۔
طلب