میڈیکل سرٹیفکیٹ اور حج فارم وزارت مذہبی امور کی ویب سائٹ پر جاری

میڈیکل سرٹیفکیٹ اور حج فارم وزارت مذہبی امور کی ویب سائٹ پر جاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)وزارت مذہبی امور کا آئی ٹی ڈیپارٹمنٹ پھر سرفہرست،حاجی کی آن لائن ڈیٹا فیڈنگ کے لیے فارم جاری کر دیا،ہرعازم حج کومیڈیکل سرٹیفکیٹ ایم بی بی ایس ڈاکٹر سے تصدیق کر ا کے دینا ہو گا،ہر میڈیکل سرٹیفکیٹ پر ہر حاجی کی کیس ہسٹری درج ہو گیااور مکمل فٹ ہونے کا حلفیہ بیان بھی دینا ہو گا،آن لائن میڈیکل سرٹیفکیٹ اور حج فارم وزارت مذہبی امور کی ویب سائٹ پر جاری،عید کی چھٹیوں سے پہلے ہی آن لائن فیڈنگ کی اجازت ملنے کا امکان،وزارت مذہبی امور نے رجسٹرڈ حج کمپنیوں کو حاجیوں کا ریکارڈ مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے۔
میڈیکل سرٹیفکیٹ