احتساب عدالت لاہور میں پیراگون ہاؤسنگ سوسائٹی کیس کی سماعت ہوگی

احتساب عدالت لاہور میں پیراگون ہاؤسنگ سوسائٹی کیس کی سماعت ہوگی
احتساب عدالت لاہور میں پیراگون ہاؤسنگ سوسائٹی کیس کی سماعت ہوگی

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)احتساب عدالت لاہور میں پیراگون ہاؤسنگ سوسائٹی کیس کی سماعت ہوگی،خواجہ برادران کوجج جواد الحسن کی عدالت میں پیش کیا جائے گا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق احتساب عدالت لاہور میں پیراگون ہاؤسنگ سوسائٹی کیس کی سماعت ہوگی،خواجہ برادران کوجج جواد الحسن کی عدالت میں پیش کیا جائے گا،عدالت نے نیب کوملزمان کو ریفرنس کی کاپیاں فراہم کرنے کا حکم دے رکھا ہے۔

مزید :

اہم خبریں -قومی -علاقائی -پنجاب -لاہور -