نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سابق صدر سمندری بار جاں بحق

نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سابق صدر سمندری بار جاں بحق
نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سابق صدر سمندری بار جاں بحق

  

فیصل آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سابق صدر سمندری بار غضنفروڑائچ ایڈووکیٹ جاں بحق ہو گئے ،پولیس نے لاش تحویل میں لے کر ہسپتال منتقل کردی۔

میڈیارپورٹس کے مطابق نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے سابق صدر سمندری بار کو قتل کردیا،غضنفروڑائچ ایڈووکیٹ پرفائرنگ کرنے والے ملزمان فرارہو نے میں کامیاب ہو گئے،پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ 15 آفس کے قریب پیش آیا،پولیس نے لاش کو تحویل میں لے کر ہسپتال منتقل کردیا اور ملزموں کیخلاف تحقیقات کا آغاز کردیا۔

مزید :

علاقائی -پنجاب -فیصل آباد -