پشاورہائیکورٹ کے 3 ایڈہاک ججزکومستقل کردیاگیا

پشاورہائیکورٹ کے 3 ایڈہاک ججزکومستقل کردیاگیا
پشاورہائیکورٹ کے 3 ایڈہاک ججزکومستقل کردیاگیا

  

پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پشاورہائیکورٹ کے 3 ایڈہاک ججزکومستقل کردیاگیا ،صدر مملکت نے ججز کی مستقلی کی منظوری دی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق پشاورہائیکورٹ کے 3 ایڈہاک ججزکومستقل کردیاگیا ،مستقل ہونے والے ججز کا اعلامیہ جاری کردیا گیا،مستقل ہونے والے ججز میں جسٹس نثارمحفوظ،جسٹس شکیل احمد اورجسٹس ارشد علی شامل ہیں،صدر مملکت نے ججز کی مستقلی کی منظوری دی،چیف جسٹس وقار احمد سیٹھ مستقل ججزسے کل حلف لیں گے۔

مزید :

قومی -علاقائی -خیبرپختون خواہ -پشاور -