جعلی اکاﺅنٹس کیس، نیب نے سابق صدر آصف زرداری کیخلاف ریکارڈ عدالت میں جمع کرادیا

جعلی اکاﺅنٹس کیس، نیب نے سابق صدر آصف زرداری کیخلاف ریکارڈ عدالت میں جمع ...
جعلی اکاﺅنٹس کیس، نیب نے سابق صدر آصف زرداری کیخلاف ریکارڈ عدالت میں جمع کرادیا

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی احتساب بیورو(نیب) نے سابق صدر آصف زرداری کیخلاف جعلی اکاﺅنٹس کیس میں ریکارڈ اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کرا دیا،سابق صدر اور ان کی ہمشیرہ فریال تالپور کی عبوری ضمانتوں میں توسیع سے متعلق درخواستوں کی سماعت کچھ دیر میں شروع ہو گئی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق قومی احتساب بیورو(نیب) نے سابق صدر آصف زرداری کیخلاف جعلی اکاﺅنٹس کیس میں ریکارڈ اسلام آبادہائیکورٹ میں جمع کرا دیا،سابق صدر اور ان کی ہمشیرہ فریال تالپور کی عبوری ضمانتوں میں توسیع سے متعلق درخواستوں کی سماعت کچھ دیر میں شروع ہو گئی۔ سابق صدر آصف زرداری اور ان کی ہمشیرہ فریال تالپور کمرہ عدالت میں موجود ہے ،جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اخترکیانی پر مشتمل ڈویژنل بنچ سماعت کرے گا۔

واضح رہے کہ عدالت نے گزشتہ روزکیس کاریکارڈطلب کیاتھا۔

مزید :

اہم خبریں -قومی -علاقائی -اسلام آباد -