آئندہ بجٹ میں 25 ٹیکس ختم کرنے کا فیصلہ، پاکستانیوں کیلئے بڑی خبرآگئی

آئندہ بجٹ میں 25 ٹیکس ختم کرنے کا فیصلہ، پاکستانیوں کیلئے بڑی خبرآگئی
آئندہ بجٹ میں 25 ٹیکس ختم کرنے کا فیصلہ، پاکستانیوں کیلئے بڑی خبرآگئی

  

اسلام آباد(ویب ڈیسک)ایف بی آر نے آئندہ بجٹ میں 25مختلف ودہولڈنگ ٹیکسز ختم کرنیکا فیصلہ کیا ہے۔روزنامہ جنگ کے مطابق 7سے10ودہولڈنگ ٹیکسز ہی مجموعی ٹیکسز کا 85فیصد ہے‘فیصلہ کاروبار میں آسانی کے لیے ہے۔تفصیلات کے مطابق،ایف بی آر نے آئندہ بجٹ 2019-20میں 25مختلف ودہولڈنگ ٹیکسز ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔اخباری ذرائع کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو ودہولڈنگ ٹیکسز میں 50فیصد تک کمی کرنے پر غور کررہی ہے اورآئندہ بجٹ میں اس کی تعداد 50سے کم کرکے 25کرنا چاہتی ہے۔

مزید :

بزنس -علاقائی -اسلام آباد -