فواد چودھری کا لاہور میں سائنس میوزیم بنانے کا اعلان

فواد چودھری کا لاہور میں سائنس میوزیم بنانے کا اعلان
فواد چودھری کا لاہور میں سائنس میوزیم بنانے کا اعلان

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری نے لاہور میں سائنس میوزیم بنانے کا اعلان کردیا۔

وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں لاہور میں سائنس میوزیم بنانے کااعلان کرتے ہوئے کہا کہ وزارت کی قیمتی زمین پرقبضہ گروپ کاراج ہے،وزارت نے زمین واگزار اورسخت کارروائی کافیصلہ کیاہے،زمین کا قبضہ حاصل کرنے کے بعد لاہور میں شاندار سائنس میوزیم بنائیں گے۔

مزید :

قومی -علاقائی -پنجاب -لاہور -