ڈالر کی قیمت میں اتنی کمی ہو گئی کہ پاکستانی خوشی سے جھوم اٹھیں گے

ڈالر کی قیمت میں اتنی کمی ہو گئی کہ پاکستانی خوشی سے جھوم اٹھیں گے
ڈالر کی قیمت میں اتنی کمی ہو گئی کہ پاکستانی خوشی سے جھوم اٹھیں گے

  

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )سخت گرمی اور مہنگائی کے طوفان سے سائی عوام کیلئے خوشخبری آ گئی ہے کیونکہ ڈالر کی قدر میں ایک روپیہ 18 پیسے کمی ہو گئی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق انٹر بینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قدر میں ایک روپیہ 18 پیسے کمی کے 148 روپے 45 پیسے پر بند ہو گیاہے ، انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں کمی کے بعد پاکستان کے بیرونی قرضوں میں بھی کمی واقع ہو ئی ہے۔دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں آج صبح کاروبار کے آغاز میں تیزی دیکھنے میں آئے اور 100 انڈیکس 36 ہزاور 536 کی سطح پر پہنچ گیا تھا تاہم کچھ دیر بعد یہ پرواز مسلسل جاری نہ رہ سکی اور کمی کا رجحان شروع ہو گیا ۔ 100 انڈکس نے 36 ہزار کی نفسیاتی حد پھر سے کھو دی اور 35 ہزاور 974 پوائنٹس پر بند ہو گیاہے ۔

مزید :

بزنس -