عمارہ حکمت نے پورے پاکستان کو ماسک پہنانا ہے مہم شروع کردی

عمارہ حکمت نے پورے پاکستان کو ماسک پہنانا ہے مہم شروع کردی

  

لاہور (فلم رپورٹر)معروف فلم پروڈیوسر سوشل ورکر عمارہ حکمت نے کورونا کو ہرانا پورے پاکستان میں کو ماسک پہنانا ہے کمپین کا آغاز کردیا انہوں ایک ویڈیو بھی تیار کی ہے جس میں فیس ماسک کے فوائد اور کورونا وائرس کے خلاف لڑنے کے حوالے سے آگاہی دی گئی جبکہ اداکارہ نے کہا کہ میرا مقصد صرف اور صرف عوام کواس وباء سے بچاؤ کے لئے ماسک سے آگاہی دینا ہے۔

مزید :

کلچر -