کینیا کے اتھلیٹ ڈیوڈ روڈیشا کے ٹخنے کی سرجری

کینیا کے اتھلیٹ ڈیوڈ روڈیشا کے ٹخنے کی سرجری

  

لندن (یواین پی)آٹھ سو میٹرز مقابلے میں کینیا کے دو مرتبہ کے اولمپک چیمپئن ڈیوڈ روڈیشا ٹخنے کی سرجری کے باعث چار ماہ تک ٹریننگ سے محروم ہوگئے۔ ان کا بایاں پاؤں 19مئی کو گھر پر چہل قدمی کرتے ہوئے مڑ گیا تھا اور اسپتال میں معائنے سے معلوم ہوا کہ ٹخنے میں فریکچر ہے۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -