کھلاڑیوں کیلئے انٹرنیشنل ایونٹس کی بہت اہمیت ہے،عمر سعادت

کھلاڑیوں کیلئے انٹرنیشنل ایونٹس کی بہت اہمیت ہے،عمر سعادت

  

لاہور(سپورٹس رپورٹر)انٹرنیشنل اتھلیٹ عمر سعادت نے کہا ہے کہ بین الاقوامی ٹورنامنٹس میں شرکت سے کھلاڑیوں کو آگے بڑھنے اور سیکھنے کا موقع ملتاہے۔ انہوں نے کہا کہ ملک میں اتھلیٹکس کے کھیل کا بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہے اور پاکستانی اتھلیٹ کسی سے کم نہیں بلکہ انٹرنیشنل سطح کے ٹورنامنٹس میں شرکت سے کھلاڑی کو آگے بڑھنے اور سیکھنے کا موقع ملتاہے۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -