پاکستان میں فٹ بال کا بے پناہ ٹیلنٹ موجود، میاں ر ضوان علی

پاکستان میں فٹ بال کا بے پناہ ٹیلنٹ موجود، میاں ر ضوان علی

  

لاہور(سپورٹس رپورٹر)ماڈل ٹاؤن فٹ بال کلب کے صدر میاں رضوان علی نے کہا ہے کہ پاکستان میں فٹ بال کا بہت زیادہ ٹیلنٹ ہے اور اس کا اندازہ کیمپ میں شریک کھلاڑیوں کی کارکردگی سے ہوتا ہے انہوں نے کہا کہ کرونا نے کھیلوں کو بہت زیادہ متاثر کیا ہے مگر اب احتیاطی تدابیر کے ساتھ کھیلوں کی سر گرمیوں کو پاکستان میں شروع کرنے کی ضرورت ہے تاکہ ٹیلنٹ کو ضائع ہونے سے بچایا جاسکے انہوں نے کہا کہ امید ہے کہ جلد ہی کھیلوں کی سر گرمیوں کا آغاز کردیا جائے گا۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -