فیصل آباد، ڈاکٹر اور نجی بینک کے آپریشن منیجر میں کورونا کی تصدیق

فیصل آباد، ڈاکٹر اور نجی بینک کے آپریشن منیجر میں کورونا کی تصدیق

  

فیصل آباد(سپیشل رپورٹر)فیصل آباد چیف ان پیٹرن وائے ڈی اے ڈاکٹر معروف اور نجی بینک کے آپریشن مینجر میں کرونا وائرس کی تصدیق ہونے پر قرنطینہ کر دیا گیا اور بینک انتظامیہ نے برانچ کو بند کر دیا۔ ڈی ایچ کیو ہسپتال فیصل آباد کے تمام ہاؤس آفیسر ڈاکٹرز میں کرونا وائرس کی تشخیص کے لئے بلڈ نمونے لئے گئے ہیں۔

کورونا کی تصدیق

مزید :

علاقائی -