ابوظہبی سے پی آئی اے کی خصوصی پرواز 146 مسافروں کو لے کر ملتان پہنچ گئی

ابوظہبی سے پی آئی اے کی خصوصی پرواز 146 مسافروں کو لے کر ملتان پہنچ گئی

  

ملتان (این این آئی)ابوظہبی سے پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن (پی آئی اے) کی خصوصی پرواز 146 مسافروں کو لے کر ملتان پہنچ گئی۔ابوظہبی سے آنے والی پی آئی اے کی پرواز 8264 کے ذریعے 146 مسافر ملتان ایئر پورٹ پہنچے ہیں، تمام مسافروں کی رجسٹریشن کا عمل ایئر پورٹ پر مکمل کر لیا گیا۔ذرائع کے مطابق 131 مسافروں کو وہاڑی میں قائم قرنطینہ سینٹر منتقل کر دیا گیا،15 مسافروں کو ملتان کے ہی ایک ہوٹل میں منتقل کیا گیا ہے

پی آئی اے

مزید :

علاقائی -