قومی اداروں کیخلاف تقاریر کیس کی سماعت 26جون تک ملتوی

قومی اداروں کیخلاف تقاریر کیس کی سماعت 26جون تک ملتوی

  

لاہور(نامہ نگار)انسداددہشت گردی کی عدالت کے جج محمد اقبال نے پاکستانی اداروں اور عدلیہ مخالف تقاریر کرنے کے خلاف کیس کی سماعت 26جون تک ملتوی کردی۔گزشتہ روز کورونا وائرس کے خدشات کے باعث کیس میں کوئی پیش رفت نہیں ہو سکی،جس کے بعدعدالت نے ملزمان کی حاضری لگانے کے بعدکیس کی سماعت آئندہ تاریخ پیشی تک ملتوی کردی۔

مزید :

علاقائی -