چوری،ڈکیتی اوراقدام قتل کے مقدمات میں مفرور 2ملزم گرفتار

چوری،ڈکیتی اوراقدام قتل کے مقدمات میں مفرور 2ملزم گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر) گلشن راوی پولیس نے کارروائی کے دوران دورکنی ڈکیت گینگ کو گرفتار کیا گیا۔ملزمان طالب اور عاشق کے مختلف تھانوں میں چوری،ڈکیتی،ناجائزاسلحہ،اقدام قتل کے مقدمات درج تھے۔ملزمان کے قبضہ سے موٹرسائیکل، 02 موبائل فونز، 02 پسٹلز اور ہزاروں روپے نقدی برآمد کرلی۔ملزمان کے خلاف مقدمہ درج مزید تفتیش جاری ہیں۔ایس پی اقبال ٹاون محمداجمل نے ملزمان کی گرفتاری پر ایس ایچ او گلشن راوی سب انسپکٹر امجد بھٹی اور انکی ٹیم کو شاباش دی۔

مزید :

علاقائی -