گاڑیاں چوری کرنیوالے گروہ کے 3ارکان پکڑے گئے

گاڑیاں چوری کرنیوالے گروہ کے 3ارکان پکڑے گئے

  

لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر) انویسٹی گیشن پولیس کے اینٹی وہیکل لفٹنگ سٹاف سٹی ڈویژ ن نے دلاورعرف سکوٹر کاروموٹر سائیکل چور گینگ کے 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔گرفتار ملزمان میں سرغنہ گینگ دلاور عرف سکوٹر اور اس کے 2ساتھی قاسم اور ذیشان عرف شانی شامل ہیں۔گرفتارملزمان سے لاکھوں روپے مالیت کی 6 گاڑیاں اور 8 موٹرسائیکلیں برآمد ہیں۔ملزمان کاشہر کے مختلف علاقوں میں وہیکل چوری کی متعدد مزید وارداتوں کا اعتراف کیا ہے۔

مزید :

علاقائی -