سابق سیکرٹری سپریم کورٹ بار کے دفتر میں چوری کی واردات

سابق سیکرٹری سپریم کورٹ بار کے دفتر میں چوری کی واردات

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(نامہ نگارخصوصی)سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سابق سیکرٹری کے دفتر میں چوری ہوگئی،راجہ ذوالقرنین ایڈووکیٹ کے مطابق دفتر کے تالے ٹوٹے ہوئے تھے اور لیب ٹاپ سمیت دیگر اہم اشیااوردستاویزات غائب تھیں، چوری ہونے والے سامان میں اہم دستاویزات اور سیاسی سرگرمیوں کی تصاویر بھی شامل ہیں،پولیس نے مقدمہ درج کر کے چھان بین شروع کر دی ہے،راجہ ذوالقرنین مسلم لیگ (ن)کے متحرک رکن ہیں۔

مزید :

علاقائی -