محکمہ تعلیم سندھ کا یکم جون سے تعلیمی ادارے نہ کھولنے کا فیصلہ

محکمہ تعلیم سندھ کا یکم جون سے تعلیمی ادارے نہ کھولنے کا فیصلہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) محکمہ تعلیم سندھ نے یکم جون سے نجی اور سرکاری تعلیمی ادارے نہ کھولنے کا اعلان کر دیا ہے۔محکمہ تعلیم سندھ کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ پہلی سے آٹھویں کلاس کے طلبہ کو اگلی کلاس میں پروموٹ کر دیا گیا ہے۔ کورونا وائرس کی صورتحال کے سبب تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔نوٹیفکیشن کے مطبق محکمہ تعلیم سندھ کی سٹیئرنگ کمیٹی کے فیصلے پر تمام سرکاری اور نجی تعلیمی اداروں کو بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

محکمہ تعلیم سندھ

مزید :

صفحہ آخر -