وزیراعلیٰ پنجاب کا خیر پور ٹامیوالی حادثہ میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پراظہار افسوس

  وزیراعلیٰ پنجاب کا خیر پور ٹامیوالی حادثہ میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع ...

  

لاہور(جنرل رپورٹر)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے بہاولپور کے علاقے خیر پور ٹامیوالی کے قریب ٹریفک حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پراظہار افسوس کرتے ہوئے حادثے کے بارے میں انتظامیہ سے رپورٹ طلب کرلی۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدارنے حادثے میں جاں بحق افراد کے لواحقین سے دلی ہمدردی و تعزیت کا اظہار کیا ہے اورانتظامیہ کو ہدایت کی ہے کہ زخمیوں کوعلاج معالجے کی بہترین سہولتیں فراہم کی جائیں۔

اظہار افسوس

مزید :

صفحہ آخر -