طیارہ حادثہ،تحقیقاتی ٹیم میں ماہرین طب، نفسیات کی شمولیت کا فیصلہ

طیارہ حادثہ،تحقیقاتی ٹیم میں ماہرین طب، نفسیات کی شمولیت کا فیصلہ

  

کراچی (این این آئی)کراچی ایئر پورٹ کے قریب رہائشی آبادی میں حادثے کا شکار ہونے والی پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن کی پرواز پی کے-8303 کی تحقیقات کرنے والی ٹیم میں ماہرین طب کو شامل کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔تحقیقاتی ٹیم میں شامل ہونے والے ماہرین طب اور نفسیات، متاثرہ جہاز کے پائلٹ کی طبی اور نفسیاتی کیفیت کی ہسٹری کا جائزہ لیں گے،پائلٹ کے اہلِ خانہ کی صحت سے متعلق معلومات بھی اکٹھی کی جائیں گی۔

طیارہ حادثہ

مزید :

صفحہ اول -