برائلر گوشت کی زائد نرخوں پر فروخت جاری

      برائلر گوشت کی زائد نرخوں پر فروخت جاری

  

لاہور(این این آئی)شہر میں پرچون سطح پر سرکاری نرخنامے میں برائلر گوشت کی قیمت260روپے،زندہ برائلر مرغی کی قیمت179روپے پر مستحکم جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت2روپے اضافے سے 99روپے فی درجن رہی۔شہر کے مختلف مقامات پر گزشتہ روز بھی برائلرگوشت کی سرکاری نرخوں کے مطابق فروخت نہ ہو سکی اور دکانداروں نے طلب اور رسد میں فرق کوجواز بناتے ہوئے 300سے320روپے فی کلوتک بھی فروخت جاری رکھی۔

مزید :

کامرس -