کراچی:پولیس کارروائیاں 3مفرور سمیت 54گرفتار

کراچی:پولیس کارروائیاں 3مفرور سمیت 54گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی (کرائم رپورٹر) کراچی ایسٹ زون پولیس نے گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران مختلف کارروائیوں میں 3مفرور سمیت 54ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔ترجمان ڈی آئی جی ایسٹ زون کے مطابق گرفتار ملزمان کے قبضے سے قبضہ سے 4 پستول، 13 راونڈ، 2115 گرام چرس، 227 گرام ہیروئن، 2 موبائل فون اور نقد رقم 26520 روپے برآمدہوئی ہے جبکہ پولیس نے 12گاڑیاں بھی قبضے میں لے لی ہیں۔