ببرلو بائی پاس کے قریب کار الٹنے سے چار افرد جاں بحق

ببرلو بائی پاس کے قریب کار الٹنے سے چار افرد جاں بحق

  

سکھر(بیورورپورٹ)ببرلو بائی پاس کے قریب تیز رفتار کار الٹ گئی،چار افراد جاں بحق،ایک خاتون زخمی،کار کراچی سے فیصل آباد جارہی تھی،زرائع تفصیلات کے مطابق سکھر کی قومی شاہراہ ببرلوء بائی پاس کے قریب تیز رفتار xli کار الٹ گئی جس کے نتیجے میں 4 افراد جان بحق جبکہ 1 خاتون شدید زخمی ہوگئی زخمی خاتون اور جانبحق افراد کو ایدھی ایمبولنسز کے زریعے سول ہسپتال سکھر منتقل کیا گیا ایدھی زرائع کے مطابق جا نبحق ہونے والوں میں اویس،وقار،سرفراز اور ڈرائیور اور زخمی ہونے والی خاتون سمیرا زوجہ وقار شامل ہیں زخمی خاتون سمیرا نے بتایا کے میرے شوہر وقار مجھے میرے میکے فیصل آباد چھوڑنے جارہے تھے راستے میں حادثہ ہوگیا

مزید :

راولپنڈی صفحہ آخر -