معروف قانون دان، جنرل سیکرٹری دنیا پور بارظفر اللہ وڑائچ کروناکاشکار

  معروف قانون دان، جنرل سیکرٹری دنیا پور بارظفر اللہ وڑائچ کروناکاشکار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(نیوز رپورٹر)ٹر) ڈی ایس پی نصر اللہ وڑائچ اور ان کے بھائی ہائی کورٹ بار کے معروف قانون دان دنیا پور بار کے جنرل سیکرٹری ظفر اللہ وڑائچ کرونا کا شکار ہوگئے(بقیہ نمبر40صفحہ6پر)

ہیں، جہنوں نے خود کو اپنے گھروں میں آئیسولیٹ کرلیاہے، واضح رہے کہ دونوں نے مقامی لیبارٹری سے کرونا ٹیسٹ کرایا تھا،جس سے ان کے ٹیسٹ پازیٹو ا?گئے،اس سلسلے میں عوام و سماجی حلقوں اور دوست احباب نے ان کی جلد صحت یابی کے لئے خصوصی طور پر دعا کی گئی ہے۔