نشتر میڈیکل کالج، ڈیپارٹمنٹس سربراہان کو سٹاف کی ڈیوٹیاں نارمل روٹین میں لانے کی ہدایت

نشتر میڈیکل کالج، ڈیپارٹمنٹس سربراہان کو سٹاف کی ڈیوٹیاں نارمل روٹین میں ...

  

ملتان(نمائندہ خصوصی) پرنسپل نشتر میڈیکل کالج نے تمام ڈیپارٹمنٹس کے سربراہان کو سٹاف کی ڈیوٹیاں نارمل روٹین میں لانے کی ہدایات جاری کر دی ہیں تفصیل کے مطابق (بقیہ نمبر41صفحہ6پر)

نشتر میڈیکل کالج کے پرنسپل کی جانب سے جاری مراسلے میں تمام کلینکل ڈیپارٹمنٹس کو ہدایات جاری کی گئی ہیں کہ عید کی چھٹیوں کے بعد معمول کے مطابق ڈیوٹیاں لگائی جائیں، جبکہ آپریشن لسٹ کے مطابق وارڈز میں ایڈمیشن کیئے جائیں اور وارڈز کو زیادہ اوور لوڈ نا کیا جائے، تمام سربراہان کو کورونا سے بچاو کے لیئے بنائی گئی ایس او پیز پر عمل درآمد کرانے کی بھی ہدایات کی گئی ہیں۔

ہدایت

مزید :

ملتان صفحہ آخر -