کرونا وائرس سے بچاؤ کیلئے سرکاری ادارے اوپن کرنیکاشیڈول فائنل

  کرونا وائرس سے بچاؤ کیلئے سرکاری ادارے اوپن کرنیکاشیڈول فائنل

  

ملتان (سپیشل رپورٹر)وفاقی حکومت نے کرونا وائرس سے بچاو کیلئے وفاقی سرکاری محکموں کے کھلنے کا شیڈول جاری کردیا ہے، سوموار تا جمعرات صبح 10بجے تا(بقیہ نمبر31صفحہ6پر)

4بجے شام جبکہ بروز جمعتہ المبارک صبح 10بجے تا 1بجے دوپہر تک وفاقی سرکاری ادارے کھلیں  گے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -