بلدیاتی اداروں کوبجٹ بنانے کاحکم
ملتان (سپیشل رپورٹر)پنجاب لوکل گورنمنٹ بورڈ نے صوبہ بھر کی تمام میٹرو پولیٹن کارپوریشن، تحصیل کونسل اور میونسپل کمیٹیز کو مالی سال 2020-21کا بجٹ بنانے کے احکامات جاری کردیئے ہیں اس ضمن (بقیہ نمبر32صفحہ6پر)
میں ڈائریکٹر فنانس لوکل گورنمنٹ بورڈ پنجاب نے ایڈمنسٹریٹر و چیف آفیسرز میٹرو پولیٹن کارپوریشن، تحصیل کونسل، میونسپل کمیٹیز اور ٹاون کمیٹیز کو مراسلہ ارسال کردیا ہے۔ مراسلہ میں ایڈمنسٹریٹرز کو ہدایت کی گئی ہے کہ 30جون 2020تک بجٹ بنایا جائے اور منظوری لی جائے، تمام ریکوریز 30جون 2020سے قبل کی جائیں اور بقایا جات کی حتمی لسٹ مرتب کی جائے، سابقہ سالوں کے آڈٹ پیرے ایڈجسٹ کروائے جائیں۔
بجٹ